کیونوس کا تعارف

ہر ملک کی اپنی کرنسی ہوتی ہے۔ یورپ کے بہت سے ممالک میں یورو چلتا ہے،روس مِن ربل اور امریکہ ڈالر میں ڈیل کرتا ہے۔ ہم بینکوں میں موجود پیسے کو استعمال کرتے ہیں، اسکو بینکوں کے ذریعے دنیا میں کہیں بھی منتقل کر دیتے ہیں۔

ورچوئل کرنسی اس کرنسی کو کہتے ہیں جس کو انٹرنیٹ کی مدد سے منتقل یا ٹرانسفر کیا جاسکے۔ پےپال، ویب منی ،بٹ کوائن اور کونوس اسکی مثالیں ہیں۔ دوسرے الفاظ میں ورچوئل کرنسی سینٹرائلز اورڈی سینٹرلائیز دو اقسام ہیں۔ ورچوئل کرنسی کی ڈی سینٹرلائیز کیٹیگری کو کریپٹوکرنسی کہا جاتا ہے۔ سیٹرلائیز ورچوئل کرنسی کسی کمپنی کے ماتحت کام کرتی ہے پے پال اسکی مثال ہے۔

سینٹرلائیز اور ڈی سینٹرلائز ورچوئل کرنسی میں فرق:

ڈی سینٹرلائز ورچوئل کرنسی میں ڈِسڑی بیوٹرز کے ذریعے کیا جاتا ہے جسکو بلاک چین کہا جاتا ہے۔ اسکی ملکیت کسی خاص کمپنی کے پاس نہیں ہوتی۔

سینٹرلائز ورچوئل کرنسی میں روایتی کرنسیز ہوتی ہیں جیسے کہ پے پال میں ڈالز۔ لیکن پےپال کو کرنسی نہیں کہا جاسکتا۔ مثال کے طور پر جب آپ پے پال میں ہزار ڈالر جمع کرتے ہیں تو آپ ہزار ڈالر کی خریدوفروخت کر سکتے ہیں لیکن اس سروس کو استعمال کرنے کے لیئے آپکو رجسڑ کرنا پڑتا ہے۔

 

Counos کیا ہے؟

ہرملک اپنی کرنسی رکھتا ہے۔زیادہ تر یورپی ممالک یورو ، روسی ربل اور امریکی ڈالر استعمال کرتے ہیں۔ ہم بینکوں اور فارن ایکسچینج میں موجود کرنسی استعمال کرتے ہیں، ہم پوری دنیا میں بینکوں اور اداروں کے ذریعے پیسہ منتقل یا اِنویسٹ کرتے ہیں۔ اس نیٹ ورک میں ٹرانزیکشنز peer-to-peer(پیئر ٹو پیئر) اورثالثوں کے بغیر ہوتی ہیں۔اِس کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں امور کی انجام دہی کے لیے مرکزی entities (اَین-ٹِی-ٹِیز) جیسے کہ بینکوں اور دیگر اداروں کی ضرورت نہیں ہے۔Counos اور معیاری کرنسیز کے درمیان اہم اور واضح فرق غیرمرکزیت ہے۔Counos "بلاک چین" کہلائی جانے والی ایک غیر مرکزی ڈیٹابیس پر کام کرتا

بلاک چین کیا ہے؟

سادہ لفظوں میں، آج کی دنیا میں، ہمارے روزمرّہ کاروبار کا 80٪ سے زائد کمپنیوں اور ثالثی آرگانائزیشنز سے متاثر ہے۔جب آپ بینک میں ایک اکاؤنٹ کھولتے ہیں یا اپنی ای-میل- پر لاگ اِن کرتے ہیں تو آپ درحقیقت ثالثی آرگانائزیشنز سے مدد حاصل کر رہے ہوتے ہیں۔کمپنیز اور ثالث آپکی ساری انفارمیشن کنٹرول کرتے ہیں۔مثلاً آپ جب WhatsApp یا Instagram پر اپنے کسی دوست کو کوئی میسج بھیجتے ہیں تو اصل میں آپ یہ میسج Instagram ڈیٹا بیس پر بھیجتے ہیں،اور Instagram ڈیٹا بیس اِس کو آپ کے دوست کو بھیجتا ہے۔Chains cell Database (چَینز سیل ڈیٹا بیس) پر، ڈیٹا لاکھوں کمپیوٹرز میں منقسم ہوتا ہے، اور کوئی بھی ڈیٹا کو کنٹرول نہیں کر سکتا اور اگر کوئی شخص ایک سیل چین کو ہَیک کرنا چاہے تو پھر اْس کے پاس نیٹ ورک میں موجود Advanced Encryption (ایڈوانس اِن-کریپشن) سے محفوظ شدہ کمپیوٹرز میں سے 51٪ سے زائد ہونے چاہئیں۔اس کو ہَیک کرنا تقریباً ناممکن ہے۔

یہی وجہ ہے کہ Counos اور دیگر کرپٹوکرنسی جلد مقبول ہوئی ہے اور تیز رفتاری سے معیشتی بلندیوں کی جانب جا رہی ہے۔ Counos تیزی سے اور آسانی سے ،رجسٹر کرنے اور ثالثی کمپنیوں کے بغیر ، ٹرانزیکشنز کرسکتا ہے۔اِن دنوں، عالمی اسٹورز اور کارپوریشنیں یا تو Counos کے ذریعے خرید کرچکی ہیں یا پھر اِس کو قبول کرنے پر عملدرآمد کر رہی ہیں۔

 

 

 

Counos کا مالک کون ہے؟

Counos نیٹ ورک کوئی بْری نیت نہیں رکھتا،اِس کی مثال ایسے ہی ہے جیسے کہ ہوا کہ جس کی ملکیت کسی کے پاس نہیں۔ Counos میں، پورے کرہّ ارض سے صارفین نیٹ ورک سے جْڑتے ہیں اور مل کر اس کو کنٹرول کرتے ہیں۔Counos کے ڈویلپرزاگرچہ اس کو بہتر بناتے رہتے ہیں لیکن Counos کے اصل پروٹوکول میں تبدیلی ممکن نہیں۔

Counos کیسے کام کرتا ہے?

پیسوں کے ساتھ ، لین دین کے لیئے بینک کی ضرورت ہوتی ہے، کیونوس الگ طریقے سے کام کرتا ہے کیونکہ اس میں تیسری پارٹی کا عمل دخل نہیں ہوتا۔ کیونوس پروٹوکول میں انسان اور تیسری پارٹی کی جگہ لین دین کے لیئے کمپیوٹر استعمال ہوتا ہے۔ انسانی لین دین اور بینکوں کے ذریعے لین دین میں نا چاہتے ہوئے بھی بھول ہونے کا امکان ہوتا ہے ، لیکن کمپیوٹر کے معاملے میں ایسا ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔ تمام لین دین خواہ وہ سینٹرلائزڈ ہو یا ڈی سینٹرلائزڈ اسکو شروع ہونے کے منظوری درکار ہوتی ہے جوکہ ڈی سینٹرلائز سسٹم میں کمپیوٹر دیتے ہیں۔ جب آپ بینکوں کے ذریعے رقم منتقل کرتے ہیں تو اس کی چیکنگ اور پروسسنگ میں کافی وقت درکار ہوتا ہے لیکن کیونوس میں بینک شامل نہیں ہوتے اسلیئے لین دین جلدی ہوجاتی ہے۔کیونوس جہاں جمع کیئے جاتے ہیں اسے والٹ کہتے ہیں۔ یہ والٹ آپکے بینک اکاونٹ کی طرح ہوتا ہے لیکن آپکی لین دین پر نظر نہیں رکھتا۔ فرض کریں آپ لین دین کرنا چاہتے ہیں تو آپ دوسرے بندے کا والٹ ایڈریس پوچھ کر آسانی سے لین دین کرسکتے ہیں۔ کیونوس کی رقم اسطرح نیٹ ورک میں داخل ہوجاتی ہے۔پوری دنیا سے لوگوں کے کمپیوٹر اس نیٹ ورک سے جڑے ہوتے ہیں، جن لوگوں کےکمپیوٹر نیٹ ورک میں استعمال ہوتے ہیں انکو مائینز کہتے ہیں۔ کیونوس کو مائینر ہی بناتے اور اسکی لین دین کرتے ہیں

والَ

باکل آپ کے مادی والَٹ کی طرح، والَٹ اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں آپ اپنی دیجیٹل کرنسی رکھ سکتے ہیں۔

  1. سافٹ وئیر والَٹ: ایک ایسا پروگرام جس کو آپ اپنے لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پرڈاؤن لوڈکر سکتے ہیں۔
  2. موبائل والَٹ: یہ ایک ایسا پروگرام ہے جس کو آپ اپنے اسمارٹ فون، ٹیبلیٹ یا کمپیوٹر پر انسٹال کر سکتے ہیں، عموماً یہ ایک QR بارکوڈ اسکینر رکھتا ہے اورقریبی ٹرانزیکشنز ،جیسے کہ ایک فون سے دوسرے فون تک ،میں استعمال ہوتا ہے۔
  3. ویب والَٹ: یہ عموماً ایکسچینج کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے اور کلاؤڈ کمپیوٹِنگ کی تکنیک سے تھرڈ پارٹی سَروَرز پر اسٹور کیا جاتا ہے۔اس قسم کا والَٹ کسی بھی قسم کےحسابی آلہ کے ساتھ آپکو دستیاب ہوتا ہے۔
  4. پیپر والَٹ: عام طور پر آپ اپنی دیجیٹل رقم کو QR کوڈز کی شکل میں پرنٹ کر سکتے ہیں؛ آپ سادہ رقم کی طرح اس کو اپنے "والَٹ" میں رکھ سکتے ہیں۔

مائنِنگ

دیجیٹل کرنسی کی ٹرانزیکشنز جو ڈیٹا پیکٹس کی صورت میں اکٹھی کی جاتی ہیں"بلاک"کہلاتی ہیں۔

کسی بھی ٹرانزیکشن کے عمل کی درست انداز میں انجام دہی کے لیے صحیح وقت پر ان بلاکس کی پراسسِنگ ضروری ہے، چونکہ پراسسِنگ کےعمل کو درست انداز سے انجام دینے کے لیے کوئی بھی مرکزی ہستی وجود نہیں رکھتی لہٰذا یہ ذمہ داری کمپیوٹرز پر پڑتی ہے۔اسی کو مائنِنگ کہتے ہیں۔مائنرزنیٹ ورک پراسسِنگ اور نیٹ ورکِنگ میں معاونت کے لیےاپنے کمپیوٹرز نیٹ ورک کو مہیا کرتے ہیں۔جب ایک ڈیٹا بلاک درست انداز سے مائن کر لیا جاتا ہے اور algorithm اورmath کے اصول واضح کر دیے جاتے ہیں تو مائنرز Counos Coin اور پراسس کیے جانے والے Transaction Fee(ٹرانزیکشن فِی) بلاکس کا کچھ فیصدبطور بدلہ حاصل کرتا ہے۔

مائنِنگ ٹرانزیکشنز کی تصدیق کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے اور ایک نیا Counos coin بناتی ہے۔وقت کے ساتھ ساتھ Transaction Volume(ٹرانزیکشن والیْوم) میں واضح اضافہ متوقع ہے۔اسی وجہ سے extractors (ایکس-ٹریک-ٹرز) کے لیےپراسس میں ٹرانزیکشنز کی تصدیقوں کے حصص میں سے ایک "کافی فائدہ "ہونا چاہیئے۔

Counos کے حصول کے کیا راستے ہیں؟

عام طور پر،Counos مہیا کرنے کے راستے مندرجہ ذیل ہیں:-

  1. Counos Payment Method (Counos پیمنٹ میتھڈ) کا استعمال کریں اور دوسرے لوگوں کو اشیاء اور خدمات فروخت کریں
  2. کسی سرگرمی کے لیے Counosکو بطور پے چیک حاصل کریں
  3. آن لائن ایکسچینج اور Counos ایجنٹس کی خرید
  4. بلاواسطہ ایکسچینج

Counos ہی کیوں؟

کیونوس کی خوبصورتی یہ ہے کہ اس میں لین دین کے لیئے تیسری پارٹی کی منظوری درکار نہیں ہوتی اور تمام لین دین 1 سے 10 گھنٹے کے درمیان ہوسکتی ہیں۔ تمام لین دین ہمیشہ کے لیئے جہاں ریکارڈ کی جاتی ہیں اسکو بلاک چین کہا جاتا ہے۔ بلاک چین میں موجود کافی معلومات دوسرے یوزر ز کو دکھائی دیتی ہیں۔ ہر دس منٹ میں ایک لین دین ہوتی اور پرانا بلاک چین میں چلا جاتا ہے۔

مائینز کو ہر لین دین کی منظوری پر ایک انعام دیا جاتا ہے

کیونوس کا خاص پروٹوکول 21 ملین تک محدود ہے۔ جیسے ہی 21 ملین سکے ہوں گے کیونوس کی پروڈکشن بند کرسی جائے گی ۔ تب صرف اسکو گردش کی اجازت ہوگی۔ اسطرھ کیونوس افراط زر کے خلاف ہے۔ روایتی پیسوں میں یہی مسئلہ ہوتا ہے، گورنمنٹ اپنے مسائل میں گھری ہوتی ہے اور نوٹ چھاپنے کا عمل جاری رہتا ہے اسطرح افراط زر پیداہوتا ہے۔

کیونوس اور دیگر کریپٹوکرنسی کی ترقی کی وجوہات یہ بھی ہیں۔

Counos کے ذریعے ادائیگی کی مشکلات کیا ہیں؟

یہ براہ راست ہے اور روز بہ روز آسان تر ہوتا جا رہا ہے۔آپ محض چندسادہ بٹن استعمال کر کے اپنے والَٹ میں امور کو بھیجنے اور وصول کرنے کا کام کرسکتے ہیں۔اگر آپ کا والَٹ آپ کے موبائل پر موجود ہے تو آپ QR کوڈ کی اسکینِنگ سےتیزی سے ادائیگی کر سکتے ہیں۔

فہرست

اس صفحے پر:

Counos Coins قیمتی کیوں ہیں؟

عموماً کوئی شے اس وقت قیمتی ہوجاتی ہے جب کہ وہ ضروری اور نایاب ہوجائے۔Counos منفرد فیچرز اور استعمالات رکھتا ہے، اور نایابی اور محدود فراہمی اس کو قیمتی بناتی ہیں۔اس حیثیت سے سونا تقریباً Counos جیسا ہی ہے۔سونا Counos کی طرح قابل ِ استعمال بھی ہے اور سونے کے ذخائر Counos ہی کی طرح محدود بھی ہیں اور دونوں کے حصول کے لیے توانائی درکار ہے۔سونے کی صورت میں میکانی جبکہ Counos کی صورت میں بجلی کی ضرورت ہے۔چنانچہ Counos قیمتی ہے۔

Counos کی قیمت میں تبدیلی کی وجہ کیا ہے؟

Counos کی قیمتیں کسی بھی دوسرے سامان یا کسی بھی دوسری مانگ کی طرح اْوپر نیچے ہوتی رہتی ہیں۔Counos کی مانگ میں اضافہ ہو تو قیمت بڑھ جاتی ہے اور جیسے جیسے مانگ کم ہوتی ہے ، اسکی قیمت کم ہوجاتی ہے۔Counos 2 کروڑ 10 لاکھ اکائیوں تک محدود رکھا جائے گا، یہی وجہ ہے کہ نایابی مانگ کو ختم کرنے والی اہم چیز ہے۔