کونوس گولڈ

 

 CSC  Int. GmbH 

Switzerland

کونوس گولڈ

کونس گولڈ کریپٹوکرنسی ہے جسکا الگوریدم بٹ کوائن سے ملتا جلتا ہے۔ اس میں ٹوٹل 21.000.000سکے موجود ہیں لیکن تمام پری مائینڈ ہیں ۔ کونس گولڈ بٹ کوائن اور لائیٹ کوائن کے سورس کوڈ پر بنا ہے، لیکن تمام اکیس ملین سکے پری مائینڈ ہیں۔ بٹ کوائن کی برعکس کونوس گولڈ ایک نجی کریپٹوکرنسی ہے جسکا مطلب ہے کہ ہر سکے کے عوض اسی مالیت کا سونا سوئزلینڈ کے بینکوں میں رکھا جائے گا۔