Counos crypto currencies

Counos is a set of completely digital money. And 4 different types of digital currency introduce by Counos. All counos coins are based on a peer-to-peer payment network that is powered by its user. Mathematics secures the network and empowers individuals to control their own finances. The algorithms and structure is very similar to Bitcoin but for each purpose we have our own policy and algorithm design. 

Our Coins

کیونوس کوائن

کیونوس کوائن

Learn More...

Download Wallet

کونوس گولڈ

کونوس گولڈ

Learn More ...

Download Wallet

کونوس کیش

کونوس کیش

Read More ...

Download wallet

کونوس سلور

کونوس سلور

Read More ...

کیونوس کا تعارف

ہر ملک کی اپنی کرنسی ہوتی ہے۔ یورپ کے بہت سے ممالک میں یورو چلتا ہے،روس مِن ربل اور امریکہ ڈالر میں ڈیل کرتا ہے۔ ہم بینکوں میں موجود پیسے کو استعمال کرتے ہیں، اسکو بینکوں کے ذریعے دنیا میں کہیں بھی منتقل کر دیتے ہیں۔

ورچوئل کرنسی اس کرنسی کو کہتے ہیں جس کو انٹرنیٹ کی مدد سے منتقل یا ٹرانسفر کیا جاسکے۔ پےپال، ویب منی ،بٹ کوائن اور کونوس اسکی مثالیں ہیں۔ دوسرے الفاظ میں ورچوئل کرنسی سینٹرائلز اورڈی سینٹرلائیز دو اقسام ہیں۔ ورچوئل کرنسی کی ڈی سینٹرلائیز کیٹیگری کو کریپٹوکرنسی کہا جاتا ہے۔ سیٹرلائیز ورچوئل کرنسی کسی کمپنی کے ماتحت کام کرتی ہے پے پال اسکی مثال ہے۔

سینٹرلائیز اور ڈی سینٹرلائز ورچوئل کرنسی میں فرق:

ڈی سینٹرلائز ورچوئل کرنسی میں ڈِسڑی بیوٹرز کے ذریعے کیا جاتا ہے جسکو بلاک چین کہا جاتا ہے۔ اسکی ملکیت کسی خاص کمپنی کے پاس نہیں ہوتی۔

سینٹرلائز ورچوئل کرنسی میں روایتی کرنسیز ہوتی ہیں جیسے کہ پے پال میں ڈالز۔ لیکن پےپال کو کرنسی نہیں کہا جاسکتا۔ مثال کے طور پر جب آپ پے پال میں ہزار ڈالر جمع کرتے ہیں تو آپ ہزار ڈالر کی خریدوفروخت کر سکتے ہیں لیکن اس سروس کو استعمال کرنے کے لیئے آپکو رجسڑ کرنا پڑتا ہے۔