CounosCoin Cryptocurrency

کیونوس کوائن

Pay and Receive More Secure

Counos Gold Cryptocurrency

کیونوس گولڈ

Your Golden Cryptocurrency

Counos Gold Cryptocurrency

کیونوس سلور

Best tools for your payments

کیونوس کا تعارف

ہر ملک کی اپنی کرنسی ہوتی ہے۔ یورپ کے بہت سے ممالک میں یورو چلتا ہے،روس مِن ربل اور امریکہ ڈالر میں ڈیل کرتا ہے۔ ہم بینکوں میں موجود پیسے کو استعمال کرتے ہیں، اسکو بینکوں کے ذریعے دنیا میں کہیں بھی منتقل کر دیتے ہیں۔

ورچوئل کرنسی اس کرنسی کو کہتے ہیں جس کو انٹرنیٹ کی مدد سے منتقل یا ٹرانسفر کیا جاسکے۔ پےپال، ویب منی ،بٹ کوائن اور کونوس اسکی مثالیں ہیں۔ دوسرے الفاظ میں ورچوئل کرنسی سینٹرائلز اورڈی سینٹرلائیز دو اقسام ہیں۔ ورچوئل کرنسی کی ڈی سینٹرلائیز کیٹیگری کو کریپٹوکرنسی کہا جاتا ہے۔ سیٹرلائیز ورچوئل کرنسی کسی کمپنی کے ماتحت کام کرتی ہے پے پال اسکی مثال ہے۔

سینٹرلائیز اور ڈی سینٹرلائز ورچوئل کرنسی میں فرق:

ڈی سینٹرلائز ورچوئل کرنسی میں ڈِسڑی بیوٹرز کے ذریعے کیا جاتا ہے جسکو بلاک چین کہا جاتا ہے۔ اسکی ملکیت کسی خاص کمپنی کے پاس نہیں ہوتی۔

سینٹرلائز ورچوئل کرنسی میں روایتی کرنسیز ہوتی ہیں جیسے کہ پے پال میں ڈالز۔ لیکن پےپال کو کرنسی نہیں کہا جاسکتا۔ مثال کے طور پر جب آپ پے پال میں ہزار ڈالر جمع کرتے ہیں تو آپ ہزار ڈالر کی خریدوفروخت کر سکتے ہیں لیکن اس سروس کو استعمال کرنے کے لیئے آپکو رجسڑ کرنا پڑتا ہے۔

 

Our Coins

کیونوس کوائن

کیونوس کوائن

Learn More...

Download Wallet

کونوس گولڈ

کونوس گولڈ

Learn More ...

Download Wallet

کونوس کیش

کونوس کیش

Read More ...

Download wallet

کونوس سلور

کونوس سلور

Read More ...

کونوس نیٹ ورک کو کیسے جوائن کیا جائے؟

اسکو جوائن کرنا بہت ہی آسان ہے۔ آپ اپنی پوری نوڈ چلا سکتے ہیں جسکو مائینگ کے لیئے استعمال کیا جاسکتا ہے اور لین دین بھی کرسکتے ہیں۔ لین دین کی فیس بہت ہی کم ہے اور پانچ منٹ سے بھی کم میں آپکے والٹ سے ادائیگی کر دی جائے گی۔

دیگر ویب سائٹس پر کیونوس

 

ICO list Counos Coin score on Foundico.com ICO list   ICO list ICO list

ICO list ICO list   TrackICO - provider of information about the best ICOs
Counos Coin (CSC) ICO rating

Counos Coin (CSC) ICO rating

Counos coin ICO rating   ICO list